Availability: In Stock
Mene Likhna Kese Shuru Kiya, میں نے لکھنا کیسے شروع کیا
₹250.00
زیر نظر کتاب میں ابنِ صفی کے انشائیے، افسانے، پیروڈیاں، فکر انگیز اقتباسات اور شعری تخلیقات شامل ہیں۔
ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد تھا۔ آپ اردو ادب کے نامور ناول نگار اور شاعر تھے۔ آپ کے تحریراتی کاموں میں جاسوسى دنيا”فریدی حمیدسیریز”اور عمران سیریز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آپ افسانے اور طنز و مزاح بھی لکھتے تھے۔
Related products
-
Kitab ul Masail, 3 Vols, کتاب المسائل
₹1,100.00Original price was: ₹1,100.00.₹850.00Current price is: ₹850.00. -
Khwaja Hasan Nizami Number, واجہ حسن نظامی نمبر
₹1,100.00Original price was: ₹1,100.00.₹900.00Current price is: ₹900.00.








