Book Detail

1351-1421 AH: Maulana Yusuf Ludhianvi – مولانا یوسف لدھیانوی

شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ (1932ء تا 2000ء) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نائب امیر اور ایک عظیم مذہبی اسکالر تھے- آپ نے اپنی زندگی دین اسلام کی سربلندی کے لئے وقف کر رکھی تھی-حضرت شہید اسلام رحمہ اللہ نے بہت سے باطل فرقوں کا تعاقب کیا اور ان کی سرکوبی کے لئے اپنی زبان اور قلم کا استعمال کیا-آپ 100 سے زائد کتب کے مصنف بھی تھے- جس میں “آپ کے مسائل اور ان کا حل”، “اختلاف امت اور صراط مستقیم” ، “شیعہ سنی اختلافات اور صراط مستقیم ” اور “تحفہ قادیانیت” بھی ہیں-

Category: