Web Analytics Made Easy - StatCounter

Maghribi Media Aur Uske Asratمغربی میڈیا اور اس کے اثرات

Authors:
مولانا نذر الحفیظ ندوی
,

300.00

اس کتاب میں مغربی میڈیا سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات ہیں، بلا شبہ یہ محض ایک کتاب نہیں بلکہ ایک تاریخی وعلمی دستاویز ہے۔
اسلوب کی سادگی اور واقعات کی دلچسپی قاری کے دل و دماغ کو اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہے۔
کتاب مصنف کی با خبری ، زمانہ شناسی صحت معلومات وسعت مطالعہ، بلند پایہ علمی وتحقیقی ذوق اور تحلیل و تجزیہ کی بھر پور صلاحیت کے ساتھ اعتدال فکر ونظر کی آئینہ دار ہے۔
کتاب کا اسلوب بیان سلیس بھی ہے اور عام فہم بھی۔ اردو میں اپنی نوعیت کی پہلی منفرد کتاب ہے۔

Home Cart Wishlist Login
Maghribi Media Aur Uske AsratMaghribi Media Aur Uske Asratمغربی میڈیا اور اس کے اثرات
300.00