Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Luab e Mustafa | لعاب مصطفیٰ

400.00

رسول اللہﷺ کی ذات ِبابرکات سراپا معجزہ ہے۔ آپ ﷺ کےبدن مبارک کے ہرحصے کو ایک خاص اعجازی شان عطا کی گئی تھی۔ آپﷺ کابدن مبارک مہکتارہتا تھا۔احادیث ِمبارکہ اس بات کی شاہد ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے دہنِ مبارک کے تمام اجزاء بھی اپنی ذات میں معجزہ تھے۔ زبانِ مبارک بھی معجزہ تھی، دندان مبارک بھی اعزازی شان کے حامل تھےاور تبسم اس طرح جمال آفریں تھا کہ دیکھنے والوں کی نگاہوں کو ایمان کی بصیرت ملتی تھی اور قلب میں سکینت نازل ہوتی تھی۔

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Luab e Mustafa | لعاب مصطفیٰ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *