“Muddai Mehdiyat Wa Maseehiyat Shakeel Bin Hanif Aur Uske Tabieen Ka Sharai Hukum” has been added to your cart. View cart
Khar o Gul | Al Shawk Wal Qurunful Urduخار و گل الشوک القرنفل اردو
Mojuda Halat
خار و گل عربی زبان میں لکھا گیا ایک شہرہ آفاق ناول ہے، “الشوک والقرنفل” کا مکمل اردو ترجمہ جسے یحییٰ ابراہیم السنوار نے بئر السبع کی اسرائیلی جیل میں اپنی طویل اسیری کے دوران قلمبند کیا۔ انھوں نے اس ناول میں اپنی یادوں اور اپنی قوم کے درد والم اور امیدوں کو سمو کر ایک خوبصورت انداز میں تحریر کر کے اسے تمام فلسطینیوں کی داستان بنا دیا ہے۔ یہ ناول فلسطین کی نصف صدی پر محیط جد وجہد، قربانی، استقامت، مزاحمت اور لہو میں ڈوبی تاریخ کا ایک ادبی مرقع ہے۔ اس میں بالخصوص 1967ء کے نکسہ سے لیکر اقصیٰ کے انتفاضہ کے ابتدائی ایام تک کے تمام قابل ذکر چھوٹے بڑے واقعات کو نہایت فنی مہارت ، فکری گہرائی اور تاریخی بصیرت کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
Related Books
-
Muslim Mumalik Me Islamiat Aur Magribiyat Ki Kashmakashمسلم ملک مے اسلامیات اور مگری بیت کی کشمکش
Abul Hasan Ali Nadwi ₹250.00






