Description
Aalam e Arabi Ka Almiya, عالم عربی کا المیہ
یہ مولانا کی اہم ترین کتابوں میں سے ایک ہے، جس میں قرآن حکیم کے مطالعہ اور قانون فطرت کی روشنی میں اس مسئلہ کا تحلیل و تجزیہ کیا گیا ہے اور جائزہ و محاسبہ پیش کیا گیا ہے کہ عالم عربی کو کن مشکلات کا سامنا ہے، اور اس کی کیا ذمہ داریاں ہیں، اس کا کیا کردار ہوناچاہیے، اور کہاں کہاں اس سے کوتاہی ہو رہی ہے؟
Reviews
There are no reviews yet.