Web Analytics Made Easy - StatCounter

Kainat Ek Hairat Kadaکائنات ایک حیرت کدہ کوانٹم میکینکس اور نظریہ اضافیت سے وابستہ قوانین فطرت کا بیان عام فہم زبان میں

یہ کتاب اردو میں جدید فزکس کے بنیادی تصورات کے حوالے سے ایک شاہکار ہے- یہ اردو کی ایک منفرد کتاب ہے جس میں کوانٹم میکینکس، نظریہ اضافت اور کونیات (کائناتی سائنس) کے بنیادی اصولوں کو فزکس اور ریاضی کی پیچیدہ مساوات کے بغیر عام فہم زبان میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہر اردو پڑھنے والے سائنس کے شائقین کے لیے ایک نعمت ہے۔
Home Cart Wishlist Login