Web Analytics Made Easy - StatCounter
Save: 33.3%

Jadeed Dars e Tirmizi | 5 Volsجدید درس ترمذی

Original price was: ₹3,000.00.Current price is: ₹2,000.00.

احادیثِ نبوی ﷺ کی جامع، مدلل اور فقہی بصیرت سے بھرپور تشریح پر مشتمل یہ عظیم علمی شاہکار چھ جلدوں میں اہلِ علم، طلبہ، ائمہ، خطباء اور محققین کے لیے نہایت قیمتی سرمایہ ہے۔ اگر آپ جامع ترمذی کی مستند، آسان اور تحقیقی شرح کے متلاشی ہیں تو جدید درسِ ترمذی بہترین انتخاب ہے۔

حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم کی مقبول درسی تقریروں درسِ ترمذی (حصہ عبادات) و تقریرِ ترمذی (حصہ معاملات) کا تخریجِ جدید اور نظرثانی کے بعد مقدمہ اور پانچ جلدوں میں یکجا ایڈیشن!

سننِ ترمذی (جلد اول) کے متعلق حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم کی دو درسی تقریریں شائع ہوئی تھیں:
۱- درس ترمذی (تین جلدیں) عبادات وغیرہ سے متعلق۔
۲- تقریر ترمذی (دو جلدیں) معاملات وحدود وغیرہ سے متعلق۔
اس مجموعے میں ان دونوں تقریروں کو درسِ ترمذی کے نام سے یکجا کردیا گیا ہے۔ مقدمہ مستقل جلد میں ہے، اس کے بعد ابتدائی تین جلدوں میں درسِ ترمذی ہے، اور جلد چہارم وپنجم میں تقریرِ ترمذی ہے۔

Home Cart Wishlist Login
Jadeed Dars e TirmiziJadeed Dars e Tirmizi | 5 Volsجدید درس ترمذی
Original price was: ₹3,000.00.Current price is: ₹2,000.00.