Availability: In Stock
Firqa Parasti Ek Mutala, فرقہ پرستی ایک مطالعہ
- Author:
- Shams Iqbal
- شمس اقبال
₹45.00
ہندستان اور ہندستانیوں کو درپیش فرقہ پرستی آج سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہمارے جمہوری ڈھانچے اور قومی اتحاد کو فرقہ پرستوں کی جانب سے سنگین خطرہ ہے۔ اس کتاب میں فرقہ پرستی کے آغاز و ارتقا کے مختلف پہلوؤں کو تاریخی پس منظر میں دیکھتے ہوئے یہ جائزہ پیش کیا گیا ہے کہ فرقہ پرستی بنیادی طور پر ایک اصول اور ایک طرزِ فکر ہے لہذا اُس سے اُسی بنیاد پر نمٹنا ہوگا۔
Related products
-
Faiz Shanasi, فیض شناسی
₹600.00 -
Naqoosh Aap Beeti Number, نقوش آپ بیتی نمبر
₹2,000.00Original price was: ₹2,000.00.₹1,600.00Current price is: ₹1,600.00.








