Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Firqa Parasti Ek Mutala – فرقہ پرستی ایک مطالعہ

(1 customer review)

45.00

Description

Firqa Parasti Ek Mutala, فرقہ پرستی ایک مطالعہ

Pages: 110, Paper Back

ہندستان اور ہندستانیوں کو درپیش فرقہ پرستی آج سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہمارے جمہوری ڈھانچے اور قومی اتحاد کو فرقہ پرستوں کی جانب سے سنگین خطرہ ہے۔ اس کتاب میں فرقہ پرستی کے آغاز و ارتقا کے مختلف پہلوؤں کو تاریخی پس منظر میں دیکھتے ہوئے یہ جائزہ پیش کیا گیا ہے کہ فرقہ پرستی بنیادی طور پر ایک اصول اور ایک طرزِ فکر ہے لہذا اُس سے اُسی بنیاد پر نمٹنا ہوگا۔

1 review for Firqa Parasti Ek Mutala – فرقہ پرستی ایک مطالعہ

  1. Ismatmehsood

    Plz send me above book

Add a review

Your email address will not be published.

Product categories

Top rated products

Product tags