Bible Se Quran Tak, 3 Vols, بائبل سے قرآن تکBible Se Quran Tak, 3 Vols, بائبل سے قرآن تک
₹1,500.00 Original price was: ₹1,500.00.₹1,000.00Current price is: ₹1,000.00.
Free Delivery
یہ کتاب رحمت اللہ کیرانوی کی شہرۂ آفاق کتاب اظہار الحق کا اردو ترجمہ ہےجو عیسائی مذہب پر سب سے زیادہ جامع، مدلل اور مبسوط ہے۔ عیسائیت کے بڑھتے ہوئے فتنہ کے پیشِ نظر اس کتاب کے متعدد تراجم کیے گئے۔ دارالعلوم کراچی کے استاد مولانا اکبر علی نے اردو میں اس کتاب کا ترجمہ کیا، لیکن ترجمہ کے بعد اندازہ ہوا کہ کتاب میں اناجیل و عیسائی مذہب کی دیگر کتب کے حوالہ جات کی تحقیق و تنقید اور کتاب میں مذکور شخصیات کا تعارف ناگزیر ہے۔ (مولانا مفتی) تقی عثمانی (صاحب) نے اس کتاب کی تحقیق و تعلیق کا فریضہ سرانجام دیا اس پر تحقیقی حواشی کا اضافہ کر کے کتاب کی افادیت مزید بڑھا دی، بائبل کی عبارات کی تخریج کر کے نسخوں کے اختلاف اور تازہ ترین تحریفات کو واضح کیا۔ عیسائی اصطلاحات اور مشاہیر کا تعارف پیش کیا، نیز عصرِ حاضر میں عیسائی مذہب سے متعلق جدید تحقیقات کی طرف بھی اشارہ کیا، علاوہ ازیں کتاب کے شروع میں ایک مبسوط مقالہ لکھا، جو عیسائیت کے موضوع پر ایک مستقل تصنیف ہے۔
کتاب تین جلدوں اور چھ ابواب پر مشتمل ہے :
باب اول کی چار فصول بائبل سے متعلقہ مباحث کا احاطہ کیے ہوئے ہیں۔
باب دوم بائبل میں تحریف کے دلائل سے متعلق ہے۔
باب سوم میں نسخ کی مختلف اقسام بیان کی گئی ہیں۔
باب چہارم عقیدہ تثلیث کی تردید سے متعلق ہے۔
باب پنجم میں اعجازِ قرآن کے مباحث شامل ہیں، نیز قرآن پر عیسائیوں کے اعتراضات کے جوابات بھی پیش کیے گئے ہیں۔
باب ششم میں نبی ﷺ کے معجزات، پیشینگوئیوں، اخلاق اور پاکیزہ شریعت کا بیان ہے۔ آنحضرت ﷺ کی رسالت پر عیسائیوں کے اعتراضات کے جوابات بھی بابِ ہذا میں شامل ہیں۔
کتاب کے اخیر میں مصطلحات، أعلام، مقامات اور کتب کی فہارس ہیں، جو حروفِ تہجی کے اعتبار سے مرتب ہیں۔ کتاب کے تینوں حصے مجلد اور عمدہ سرورق سے مزین ہیں۔
Izalatul Shuqooq | 4 Volsازالۃ الشکوک رد عیسائیت میں سب سے زیادہ مفصل اور مدلل کتاب
Bible Se Quran Tak, 3 Vols, بائبل سے قرآن تک
Asan Tarjuma Quran Mufti Taqi Usmaniتوضیح القرآن آسان ترجمہ قرآن
Aasan Tarjuma Quran Tashreehat Ke Sath | 3 Volsآسان ترجمہ قرآن تشریحات کے ساتھ
Islahi Khutbat Mufti Taqi Usmani | 23 Parts in 7 Volsاصلاحی خطبات مفتی محمد تقی عثمانی
Inam ul Bari Duroos Bukhari Sharif Mufti Taqi Usmani | 12 Volsانعام الباری دروس بخاری شریف مفتی تقی عثمانی
Ziyarat e Mazaratزیارت مزارات
Darse Tirmizi | 4 Volsدرس ترمذی مفتی تقی عثمانی
Islam Aur Jadeed Mashi Masail | 8 Volsاسلام اور جدید معاشی مسائل
Islahi Khutbat Mufti Taqi Usmani | 9 Volsاصلاحی خطبات مفتی تقی عثمانی
Fiqhi Maqalat Mufti Taqi Usmani | 3 Volsفقہی مقالات مفتی محمد تقی عثمانی
Maarif ul Quran | 8 Volsمعارف القرآن مع آسان ترجمہ قرآن
Related Books
-
Islam Aur Jadeed Muashi Masail 8 Vols, اسلام اور جدید معاشی مسائل
Masail₹2,400.00Original price was: ₹2,400.00.₹1,500.00Current price is: ₹1,500.00. -
Umdat un Nazar Urdu Sharah Nukhbatul Fikrعمدہ النظر اردو شرح نخبه الفکر
Darsi Books درسی کتابیں ₹280.00 -
Al Misbah fi Rasm al Mufti wa Manahij al Iftaالمصباح في رسم المفتي ومناهج الإفتاء
Mufti Taqi Usmani ₹900.00 -
Fath ul Mulhim Sharah Saheeh Muslim | Arabic Delux | 12 Volsفتح الملهم شرح صحيح المسلم
Mufti Taqi Usmani₹10,000.00Original price was: ₹10,000.00.₹5,000.00Current price is: ₹5,000.00.







