Web Analytics Made Easy - StatCounter

Bhulaye Na Bane Radio Interviewsبھلائے نہ بنے ریڈیو ٹاکس سیریز

141.00

آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس سے ۱۹۸۵ء میں عالمی ادب کے اہم کرداروں پر مبنی ٹاک سیریز ’’بھلائے نہ بنے‘‘ شروع ہوئی۔ اس سروس کے ادبی سامعین میں اس ٹاکس سیریز کو کافی مقبولیت ملی۔ اس ٹاکس سیریز میں اردو، ہندی، انگریزی، فرانسیسی، فارسی، بنگالی اور روسی زبان کے ادبی کرداروں کو شامل کیا گیا ہے۔

اردو ادب کے چوبیس اور ہندی کے چھ کرداروں پر ریڈیو ٹاکس اس کتاب میں شامل ہیں۔ حالاں کہ ان کی تعداد نشر اس سے کئی گنا زیادہ ہے۔ 

Home Cart Wishlist Login
Bhulaye Na Bane Radio InterviewsBhulaye Na Bane Radio Interviewsبھلائے نہ بنے ریڈیو ٹاکس سیریز
141.00