Imdad ul Qari Sharah Sahih Bukhari | 10 Volsامداد القاری شرح صحیح بخاری
Sunni Hadees₹11,500.00 Original price was: ₹11,500.00.₹6,500.00Current price is: ₹6,500.00.
صحیح بخاری شریف کی عربی واردو میں بہت سی شروحات منظر عام پر آچکی ہیں اورمقبول و مشہور ہیں۔
تمام شراح نے اپنے اپنے انداز میں احادیث صحیح بخاری کی تشریح وتوضیح پیش کی ہے ۔فی الحال ہم بات کررہے ہیں ’’امداد القاری شرح صحیح بخاری ‘‘کی جس کے شارح
حضرت پیکر علم وعمل ،مقدام العلما،جامع معقول ومنقول ،مفتی محمد عاقل رضوی صاحب قبلہ دامت معالیہم،صدر المدرسین دارالعلوم منظر اسلام بریلی شریف،