Availability: In Stock

Bayan ul Quran Dr Israr Ahmad Urdu | 7 Vols | بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

Original price was: ₹2,500.00.Current price is: ₹2,100.00.

بیان القرآن جدید اذہان کو سامنے رکھتے ہوئے لکھا گیا ہے. اس کے مؤلف معروف قرآنی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد ہیں . ڈاکٹر صاحب نے بیسویں صدی میں بڑے پیمانے پر قرآنی فکر اور دروسِ قرآن کے حلقے قائم کیے .ان کی تفسیر کئی جلدوں پر مشتمل ہیں .اس ترجمہ و تفسیر کی زبان و بیان انتہائی سہل اور آسان ہے .اس تفسیر کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس کا مقدمہ تقریباً ڈھائی سو صفحات پر مشتمل ہے جو قرآن فہمی کو عام کرنے میں نہایت مفید ثابت ہوگی .اس تفسیر سےاستفادہ ضرور کرنا چائیے

Buy Now