Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Baitul Muqaddas Aur Uske Muzafat, بیت المقدس اور اس کے مضافات

180.00

ڈاکٹر محمد عثمان شبیر کی تصنیف کردہ یہ کتاب جو کہ اس موضوع پر ایک مختصر انسائیکلو پیڈیا ہے، جس میں ایک طرف تاریخی نقطہ نظر سے بیت المقدس کے ماضی اور حال کا جائزہ لیا گیا ہے، تو دوسری طرح شرعی نقطہ نظر سے بیت المقدس کے فضائل و برکات، اسلامی مقدسات میں اس کی شمولیت اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے، اور یہ صرف ایک داستان عبرت ہی نہیں ہے بلکہ حال اور مستقبل کے لئے پیغام بھی ہے۔

Out of stock

Category: Tags: ,

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Baitul Muqaddas Aur Uske Muzafat, بیت المقدس اور اس کے مضافات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *