Web Analytics Made Easy - StatCounter

Al Fakiya Fi Ilm ul Riwaya | 2 Volsالکافیہ فی علم الرویہ

2,500.00

علم حدیث کی مستند و معتبر کتاب

امام ابو بکر احمد بن علی المعروف بہ خطیب بغدادی رحمۃ اللہ تعالی علیہ (ت ۴۶۳ھ)* کی یہ گراں قدر تصنیف پہلی بار معیاری، شگفتہ اور رواں اردو ترجمے کے ساتھ قارئین کے لیے پیش کی جارہی ہے۔ علمِ حدیث کے اصول و قواعد، روایات کی تحقیق، جرح و تعدیل اور راویوں کے احوال پر مشتمل یہ کتاب ہر صاحبِ علم اور محبِ حدیث کے لیے بنیادی حوالہ اور علمی خزانہ ہے۔
کتاب کے اہم امتیازات
اصل عربی متن مکمل اِعراب کے ساتھ شامل
لفظی و مفہومی ترجمے کا حسین امتزاج، جدید و قدیم اردو اسلوب سے آراستہ
علمی اصطلاحات کا اردو میں بامحاورہ اور رواں ترجمہ، عربی اشعار کا منظوم ترجمہ
ابواب اور مرویات کی واضح نمبرنگ، منفرد خطاطی اور بصری ترتیب
قرآنی آیات اور مرویات کے امتیاز کے لیے جداگانہ فونٹس اور علامات کا اہتمام

Home Cart Wishlist Login
Al Fakiya Fi Ilm ul RiwayaAl Fakiya Fi Ilm ul Riwaya | 2 Volsالکافیہ فی علم الرویہ
2,500.00