Web Analytics Made Easy - StatCounter

Aftab e Alam Urduآفتاب عالم اردو

500.00

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر بے شمار قلم کاروں نے قلم اٹھایا، اپنے اپنے انداز تحقیق اور مزاج کو مد نظر رکھتے ہوئے سیرت کے واقعات قلم بند کیے، کسی نے منظوم سیرت پیش کی تو کسی نے غیر منقوط، کسی نے سادہ انداز میں واقعات نقل کیے تو کسی نے ادبی پیرائے میں لکھنے کی کوشش کی، ادبی پیرائے میں مشہور ترین کتابوں میں سے ماہر القادری کی کتاب دریتیم کو قبول عام حاصل ہے، منظر نگاری میں عنایت اللہ اسد سبحانی کی محمد عربی کے بھی درجنوں ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔

Tag: Farid
Home Cart Wishlist Login
Aftab e AlamAftab e Alam Urduآفتاب عالم اردو
500.00