Hazrat Ibrahim Apni Zaat Me Ek Ummat, حضرت ابراہیم اپنی ذات میں ایک امت
ڈاکٹر صلاح الدین سلطان کی تالیف کردہ کتاب جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی خصوصیات و امتیازات، قرآن میں آپ کا بحیثیت ابو الانبیاء ذکر، حضرت ابراہیم اور خانہ کعبہ، اﷲ رب العزت کے ساتھ آپ کا گہرا رشتہ وغیرہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔






