Description
Aasan Nekiyan, آسان نیکیاں
ہر وہ نیک کام جو اللہ تعالیٰ کو خوشنودی کا سبب بنے، بڑی قابل قدر چیز ہے اور دنیا میں رہ کر ہی اس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔ خاص طور پر ایسے نیک کام جنہیں انجام دینے میں کوئی مشقت نہیں ہے لہٰذا اس مختصر رسالے میں ایسی آسان نیکیوں کی فہرست جمع کردی گئی ہے جن کو انجام دینے میں نہ کوئی محنت خرچ ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی خاص وقت لگتا ہے ۔ بس ذرا سی توجہ سے انسان کے اعمالنامے میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.