Description
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کے خطبات اور ملفوظات 32 32 جلدوں میں شائع ہوچکے ہیں۔ ان ہزاروں صفحات پر مشتمل اشرفی خزینے میں سے 313 اہم موتی یکجا کر دئیے گئے ہیں تاکہ مصروف حضرات بھی اس بے بہا خزینے سے مستفید ہوسکیں ۔ نیز ان جواہرات میں سے جو چیزیں خطبات سے ماخوذ ہیں ان کے ہر عنوان پر حوالہ موجود ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.