Weight | .380 kg |
---|
₹250.00
پیش نظر کتاب میں اقبال کے نقطۂ نظر سے اسلامی تہذیب کے بنیادی عناصر کو متعین کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس خصوص میں بدھ مت اور عیسائیت اور مغربِ جدید کی تہذیبیں ایک بیّن تخالف پیش کرتی ہیں۔
اقبال کی تعبیر اسلام، اسلام کی حقیقی تہذیب، اور اسلام کے نصب العینی انسان کے حقیقی نمونے کو اسلام کی موجودہ نسخ و مسخ شدہ تعبیر کے مقابلے میں دوبارہ بے نقاب کرنے کی کوشش پر مشتمل ہے۔
In stock
Weight | .380 kg |
---|
Reviews
There are no reviews yet.