Web Analytics Made Easy - StatCounter

Rasool e Rehmat | رسول رحمت

500.00

عالمی مسابقہ میں پہلا ایوارڈ حاصل کرنے والی کتاب۔
اس میں رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کی سیرت کے صرف رحمت کے پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ آج کے زمانے میں جب اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے اور اس کو بدنام کرنے کی اور رسول الله صلى الله عليه وسلم کی سیرت کو داغدار کرنے کی ہرطرف جو کوششیں ہو رہی ہیں اور وقتاً فوقتاً ہمارے ملک میں بھی اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ان حالات میں ضروری معلوم ہوتا ہے کہ یہ کتاب ہر گھر میں پہنچے اور ہر نوجوان کے مطالعے میں آئے۔ اس لیے ایک دعوتی مشن کے تحت بڑے پیمانے پر اس کی اشاعت کی ضرورت ہے

Home Cart Wishlist Login
Rasool e RehmatRasool e Rehmat | رسول رحمت
500.00