Web Analytics Made Easy - StatCounter

Tohfa e Haidariya | 2 Vols | تحفہ حیدریہ

₹2,300.00

یہ کتاب نہایت سلیس ، غیر معمولی اور اہم کتاب ہے ، آل و اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم اجمعین پہ لکھنے والے احباب عنقریب اس کتاب کے محتاج ہوں گے اور یہ کتاب مستقبل قریب میں ماخذ کی حیثیت اختیار کر جائے گی.
تحفہ حیدریہ دو مجلدات پر مبنی ہے ، جلد اول بڑے سائز کے 860 اور جلد دوم 814 صفحات پر مبنی ہے جبکہ جلد اول کا آغاز ایک مضبوط مقدمہ اور چار ابواب پر مشتمل ہے نیز ان کے ذیل میں
کل 87 فصلیں ہیں۔
مشمولات جلد اول:
●صحابی اور معرفت صحابیت
●مناقب صحابہ و اھلبیت
●اہلبیت کے بارہ امام اور انکی امامت
●سیدنا صدیق اکبر کے نسب پر اعتراض
●میدان جنگ وغیرہا سے فرار کا الزام
●افضلیت صدیقی پر سُنّی دلائل کی جھلکیاں
●سیدنا فاروق اعظم کی خلافت پر رافضی مطاعن
اسی طرح جلد دوم کا آغاز باب پنجم سے ہوتا ہے ، اس جلد میں کل دس باب اور91 فصلیں ، ایک خاتمہ اور خاتمہ کے ضمن میں عوام کی نہایت اہم گیارہ ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے
مشمولات جلد دوم:
●سیدہ فاطمۃ الزہراء اور مطالبہ فدک
●امہات المومنین اور اولاد نبی ﷺ سے بعض کا الزام
●جنگ جمل اور خروج سے متعلق مزید الزامات
●صلح امام حسن پر اعتراضات کے جوابات
●حضرت امیر معاویہ پر رافضیوں کے اعتراضات کے جوابات
●حسنین کریمین کے گستاخوں کا انجام
●حضرت امیر معاویہ کے گستاخوں کا حکم و انجام
اس کتاب کا خلاصہ:
میں عرض کرنے سے قاصر ہوں ، فقط اتنا کہوں گا کہ یہ سعادت زورِ بازو سے حاصل نہیں ہوسکتی ، بلکہ قطعا ناممکن ہے ، یہ تو نورِ حق کی طرف سے الہامِ نور اور مصطفوی فیض کا اک سلسلہ ہے ، جس میں صدیقی حرارت ، فاروقی تمازت ، عثمانی غیرت اور حیدری معرفت کا بحرِ بیکراں رواں دواں ہیں‌۔

 

Home Cart Wishlist Login
Tohfa e Haidariya | 2 Vols | تحفہ حیدریہTohfa e Haidariya | 2 Vols | تحفہ حیدریہ
₹2,300.00