مختلف دینی مدارس میں طالبان علوم نبوت کے سامنے کی گئی تقاریر کا مجموعہ، پہلے حصہ میں دار العلوم ندوۃ العلماء میں کی گئی تقریریں ہیں، جبکہ دوسرے حصہ میں دیگر مدارس میں کی گئی تقریریں ہیں، اس کتاب کے مرتب عبد الہادی اعظمی ندوی ہیں۔
Be the first to review “Taliban e Uloom e Nabuwat Ka Maqam Aur Unki Zimmedariyan | 2 Vols | طالبان علوم نبوت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.