Tag Archives : اشراق

متن حدیث میں ہمارے تصرفات – حصّہ ١

میں نے اس مضمون کا عنوان ’’متنِ حدیث میں علما کے تصرفات‘‘ باندھا تھا۔ لفظ ’تصرف‘ کے معنی معاملہ کرنا، الٹنا پلٹنا، استعمال میں لانا وغیرہ کے آتے ہیں۔ دورِ تدوین سے آج تک حدیث کے ساتھ ہم نے جو کچھ کیا ہے، تصرف ہی اس کے بیان کے لیے ایک اچھا لفظ ہے، لیکن بعض لوگوں نے میرا پہلا مضمون پڑھ

Read More

حضرت ام فضل رضی ﷲ عنہا

حضرت ام فضل رضی ﷲ عنہا

حضرت ام فضل اپنی کنیت سے مشہور ہیں۔ ان کااصل نام لبابہ (لبابۂ کبریٰ)تھا۔حارث بن حزن ان کے والد اور ہند (خولہ) بنت عوف کنانیہ (یا حمیریہ) والدہ تھیں۔ فضل بن عباس ان کے بڑے بیٹے تھے جن کی کنیت سے وہ مشہور ہیں۔ بارھویں پشت پر حضرت ام فضل کا سلسلۂ نسب ہوازن بن منصور سے اور سولھویں پشت پر

Read More

حضرت میمونہ بنت حارث رضی ﷲ عنہا

حضرت میمونہ

حضرت عبد ﷲ بن عباس اور حضرت ابوہریرہ کی روایت کے مطابق حضرت میمونہ کا اصل نام برہ تھا ۔ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے انھیں میمونہ کے نام سے موسوم کیا۔ حارث بن حزن سیدہ میمونہ کے والداور ہند بنت عوف کنانیہ (یا حمیریہ) والدہ تھیں۔بارھویں پشت پرحضرت میمونہ کا سلسلۂ نسب ہوازن بن منصور سے اور

Read More