Web Analytics Made Easy - StatCounter
Save: 20%

Zadul Maad Urdu | 3 Volsزاد المعاد اردو

Original price was: ₹1,500.00.Current price is: ₹1,200.00.

یہ کتاب سیرت و سنت، فقہ و کلام اور تزکیہ و احسان کے مختلف و متنوع مباحث پر مشتمل ہے، غالباً “احیاء العلوم” کے بعد کوئی کتاب اصلاح و تربیت کی غرض سے اتنی جامع نہ لکھی گئی ہو گی، جہاں تک تحقیق و استناد اور کتاب و سنت سے مطابقت کا تعلق ہے، وہ اول الذکر سے بھی فائق ہے
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مصنف نے دینی کتب خانہ کے دریا کو اس کتاب کے کوزہ میں بند کرنے کی کوشش کی ہے، یہ کتاب ایک مربی و مرشد اور فقیہ و محدث کی نیابت کا حق ادا کرتی ہے۔
حدیث کا ذوق رکھنے اور سنن و آداب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہتمام کرنے والے طالبین اور علماء نے اس کتاب کو ہمیشہ حرز جان بنایا
یہ کتاب علوم اسلامیہ، حدیث، فقہ، کلام اور نحو و صرف کا “عطر مجموعہ” ہے اور ان اہم اسلامی کتابوں میں اس کا شمار ہے، جو ایک ایسے کثیر الفنون متجر عالم کی نمائندگی کرتی ہیں جس کو علوم میں محققانہ دستگاہ حاصل ہو۔
بحوالہ دستورِ حیات
Home Cart Wishlist Login
Zadul MaadZadul Maad Urdu | 3 Volsزاد المعاد اردو
Original price was: ₹1,500.00.Current price is: ₹1,200.00.