Availability: In Stock
Yadon Ka Daricha, یادوں کا دریچہ
- Author:
- Rafat Sarosh
- رفعت سروش
₹125.00
یہ کتاب کچھ ایسے اہم ہم عصر ادیبوں اور شاعروں کی یادوں پر مشتمل ہے جو اپنا سفرِ حیات طے کرچکے۔ ان کےساتھ گزارے ہوئے لمحے، ان شخصیات کی خصوصیات اور ان کی زندگی کے کچھ ایسے واقعات جن میں مصنف بی شامل تھا، معرضِ تحریر میں آگئے ہیں۔ یہ مضامین نہ ان حضرات کے ادب کا جائزہ ہیں، نہ تنقید، نہ قصیدہ خوانی۔ یہ تو وہ عکس ہیں جو ان کی شخصیت اور فن کے حوالے سے مصنف کے ذہن پر مرتسم تھے۔
Related products
-
Naqoosh Aap Beeti Number, نقوش آپ بیتی نمبر
₹2,000.00Original price was: ₹2,000.00.₹1,600.00Current price is: ₹1,600.00. -
Naqoosh Shakhsiyat Number, نقوش کا شخصیات نمبر
₹1,900.00Original price was: ₹1,900.00.₹1,500.00Current price is: ₹1,500.00.










