Web Analytics Made Easy - StatCounter

Waqia Karbala Aur us Ka Pas e Manzarواقعہ کربلا اور اس کا پس منظر ایک نئے مطالعے کی روشنی میں

Authors:
مولانا عتیق الرحمٰن سنبھلی

300.00

واقعہ کربلا اور اسکا پس منظر” للمولف علامہ عتیق الرحمن سنبھلی حفظہ اللہ کی نادر و نایاب تحقیق ہے۔ پہلے صفحے سے لیکر آخری صفحے تک یہ کتاب اس قدر دلچسپ اور منطقی ہے کہ ایک دفعہ کتاب اٹھالو تو ختم کئے بنا رکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ علامہ سنبھلی نے اس کتاب میں نہ صرف تحقیق کا حق ادا کردیا ہے بلکہ منطقی اسلوب پر اس قدر عمدہ مبحث قائم کیا ہے کہ شاید ہی کسی اور کتاب میں ایسا دلنشین اسلوب پڑھنے کو ملے۔

Home Cart Wishlist Login
Waqia Karbala Aur us Ka Pas e ManzarWaqia Karbala Aur us Ka Pas e Manzarواقعہ کربلا اور اس کا پس منظر ایک نئے مطالعے کی روشنی میں
300.00