Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Waqia Karbala Aur us Ka Pas e Manzar | واقعہ کربلا اور اس کا پس منظر ایک نئے مطالعے کی روشنی میں

300.00

واقعہ کربلا اور اسکا پس منظر” للمولف علامہ عتیق الرحمن سنبھلی حفظہ اللہ کی نادر و نایاب تحقیق ہے۔ پہلے صفحے سے لیکر آخری صفحے تک یہ کتاب اس قدر دلچسپ اور منطقی ہے کہ ایک دفعہ کتاب اٹھالو تو ختم کئے بنا رکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ علامہ سنبھلی نے اس کتاب میں نہ صرف تحقیق کا حق ادا کردیا ہے بلکہ منطقی اسلوب پر اس قدر عمدہ مبحث قائم کیا ہے کہ شاید ہی کسی اور کتاب میں ایسا دلنشین اسلوب پڑھنے کو ملے۔

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Waqia Karbala Aur us Ka Pas e Manzar | واقعہ کربلا اور اس کا پس منظر ایک نئے مطالعے کی روشنی میں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *