₹160.00
زیر نظر کتاب مصنف کی تحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔ ’نئی غزل کی علامتیں‘، ’دبیر کا شعری رویہ‘، ’جذبی کی نظم نگاری‘، ’مظفر حنفی کی نظمیں‘، ’اردو غزل ۱۹۶۰ء تا ۱۹۸۰ء‘، ’شاعروں کی نوک جھونک: ایک مطالعہ‘ جیسے مضامین شامل ہیں۔
Added to cart
Check out our shop to see what's available