Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Urdu Shairi Ka Fanni Irtiqa, اردو شاعری کا فنی ارتقا

450.00

فہرست:

کتاب سے پہلے – فرمان فتح پوری

غزل:

(۱) شعر کیا ہے؟ – عبدالقادر سروری (۲) غزل کی ماہیت و ہئیت – فراق گورکھپوری (۳) شعر و غزل – مجنوں گورکھپوری (۴) غزل کا نیا رنگ – نورالحسن ہاشمی (۵) غزل کا فن – مسعود حسین خاں (۶) غزل اور غزل کے معاملات – شمیم احمد (۷) اردو غزل، ولی سے عہدِ حاضر تک ۔ نیاز فتح پوری

نظم:

(۸) نظم کی دنیا – آل احمد (۹) معریٰ اور آزاد نظم کا ارتقا – محمد حسن (۱۰) غزل اور نظم کا بنیادی فرق – وزیر آغا (۱۱) جدید نظم سے کیا مراد ہے؟ – انجم اعظمی

مثنوی:

(۱۲) اردو کی مشہور مثنویاں – امیر احمد علوی (۱۳) سحرالبیان کے پس منظر پر ایک نظر – فرمان فتح پوری (۱۴) گلزارِ نسیم کی نمایاں خصوصیات – فرمان فتح پوری

قصیدہ:

(۱۵) قصیدہ، صنفِ سخن کی حیثیت سے – ابو محمد سحر (۱۶) ایوانِ قصیدہ کے ارکان اربعہ – مولانا ضیا احمد بدایونی (۱۷) اردو قصیدہ کی تنقید پر ایک نظر – ابواللیث صدیقی (۱۸) سودا اور ذوق بہ حیثیت قصیدہ نگار – سلام سندیلوی

مرثیہ:

(۱۹) اردو مرثیہ اور میر انیس – محمد احسن فاروقی (۲۰) اردو مرثیہ عہد بہ عہد – صفدر حسین

رُباعی:  (۲۱) اردو رباعی کا فنی و تاریخی ارتقا – فرمان فتح پوری

واسوخت:

(۲۲) اردو کا پہلا واسوخت – سید شاہ ولی الرحمن ولی (۲۳) اردو واسوخت – شعیب اعظمی (۲۴) واسوخت امانت – گیان چند

ریختی:

(۲۵) ریختی کا سماجی و تہذیبی پس منظر – سلیم اختر (۲۶) لکھنؤ اور دلّی کے ریختی گو شعرا – سید تمکین کاظمی (۲۷) ریختی اور اس کے فنکار – کوثر چاند پوری

قطعہ:  (۲۸) قطعہ اور اس کے مماثل اصناف – فرمان فتح پوری

گیت:  (۲۹) اردو گیت

شہرِ آشوب:

(۳۰) شہرِ آشوب کا فن اور موضوع – سید مسعود حسن رضوی ادیب

منظوم ڈرامہ:

(۳۱) منظوم ڈرامہ اور اس کا فن – جمیل جالبی (۳۲) اردو کے منظوم افسانوی ڈرامے – فرمان فتح پوری

سانٹ:

(۳۳) سانٹ اور اس کا فن – سید احتشام حسین (۳۴) سانٹ کیا ہے؟ – عزیز تمنائی

دوہا:  (۳۵) دوہا اور اس کی فنّی خصوصیات – سلیم جعفر

پیروڈی:  (۳۶) اردو میں پیروڈی – فضیل جاوید

ہائیکو:  (۳۷) اردو میں ہائیکو – فرمان فتح پوری

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Urdu Shairi Ka Fanni Irtiqa, اردو شاعری کا فنی ارتقا”

Your email address will not be published. Required fields are marked *