اردو کے سنوارنے اور سجانے میں ہماری عورتوں کا بھی دست ہنر شامل رہا ہے۔ اسی لیے عوامی ادب میں جب ہم گیتوں، محاوروں اور ضرب الامثال کا ذکر کرتے ہیں تو خواتین کی خدمات سے صرف نظر نہیں کرسکتے۔ یہ خدمات سماجی اور عملی بھی ہیں اور لسانی اور ادبی بھی۔ اردو کا لوک ادب عورت کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے اور اس حقیقت سے انکار ناگزیر ہے۔
For International Orders Please Contact Us Using
Call/Whatsapp: 91-9329669919
Email: qwh.india@gmail.com
If You Have Old And Rare Books And Want To Sell Please Contact Us
اگر آپ کے پاس پرانی اور نایاب کتابیں ہیں اور بیچنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
Reviews
There are no reviews yet.