Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Urdu Fiction Ke Panch Rang, اردو فکشن کے پانچ رنگ

600.00

Description

Urdu Fiction Ke Panch Rang, اردو فکشن کے پانچ رنگ

اردو فکشن کے پانچ رنگ میں اختصار ہے، جامعیت ہے، تاریخ کے مختلف مراحل کا انتہائی اختصار کے ساتھ ذکر ہے، دریا کو کوزہ میں بند کردیا گیا ہے، مطالعہ اس بات کی گواہی دینے پر مجبور کرتا ہے کہ فاضل مصنف نے اُن تخلیقات کو بحث میں شامل کیا گیا ہے، ان تخلیقات کا تجزیہ کیا ہے، جو مذکورہ اصناف میں مرکزی حیثیت رکھتی ہیں، تغیر و ترقی کی علامت ہیں، فن کے بدلتے مزاج پر مطلع کرتی ہیں، حالات کے اثر کو واضح کرتی ہیں، اس میں تنقیدی پہلو بھی نمایاں ہے اورکچھ فرسودہ نظریات کی بیخ کنی بھی ہے، سب سے متاثر کن بات اس کتاب کا اسلوب ہے، ایک افسانہ نگار کے لیے غیر افسانوی نثر لکھنا اور اس کے تقاضوں پر کھرا اترنا انتہائی مشکل امر ہے، ڈاکٹر اسلم جمشید پوری کا کمال یہ ہے کہ انہوں نے اس تقاضہ کو بہت حد تک نبھایا ہے، البتہ اتنا خشک نہیں ہونے دیا کہ قارئین اکتا جائیں، جمائیاں لینے لگیں، چہروں پر پژمردگی کے اثرات ابھر جائیں، جو ایک عظیم کارنامہ ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Urdu Fiction Ke Panch Rang, اردو فکشن کے پانچ رنگ”

Your email address will not be published.

Product categories

Top rated products

Product tags