Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Uloom e Islamia Aur Mustashreqeen, علوم اسلامیہ اور مستشرقین

650.00

Pages: 550

Free Delivery

Description

Uloom e Islamia Aur Mustashreqeen, علوم اسلامیہ اور مستشرقین

تحریک استشراق کا اصل مقصد مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لیناہے اس کی خاطر یورپ کے اسکالرز نے علم وتحقیق کے پردے میں اسلامی علوم کو فرسودہ اور ناقابل اعتبار ثابت کی مذموم سعی کی ہے ۔اس ضمن میں انہوں نے قرآن ،حدیث،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے اور وہ انہیں مشکوک بنانے کے لیے مختلف ہتھکنڈوں کو بروئے کار لاتے ہیں ۔

زیر نظر کتاب میں ان کے مختلف اعتراضات کا مدلل اور سکت جواب دیا گیا ہے اور تحقیقی انداز سے ان کی علمی خیانتوں کی نقاب کشائی کی گئی ہے ۔اصل کتاب عربی میں تھی جس کو اردو زبان میں ڈھالنے کا فریضہ ہند کی معروف علمی شخصیت ڈاکٹر ثناء اللہ ندوی نے سرانجام دیا ہے۔اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں سے آگاہی اور ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے واقفیت حاصل ہو گی۔(ط۔ا)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Uloom e Islamia Aur Mustashreqeen, علوم اسلامیہ اور مستشرقین”

Your email address will not be published.

Product Categories

Top Rated Products

Some Publishers