اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات میں طبی مسائل اور احکامات کے حوالے سے تفصیلی راہنمائی موجود ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” طبی اخلاقیات، دائرے اور ضابطے فقہ اسلامی کی روشنی میں “محترم قاضی مجاہد الاسلام قاسمی کی مرتب کردہ ہے، جو ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی نے شائع کی ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کےآٹھویں فقہی سیمینار مؤرخہ22 تا 24 اکتوبر1995ء منعقدہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ انڈیا میں طبیب سے متعلق شرعی ہدایات، متعدی امراض اور خصوصا ایڈز کی بناء پر مرتب ہونے والے احکام پر پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔
“Musalmano Ke Darmiyan Ittehad Wahdat, مسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت” has been added to your cart. View cart
Tibbi Ikhtilafat Daere Aur Zabte Fiqh Islami Ki Roshni Me, طبی اخلاقیات دائرے اور ضابطے فقہ اسلامی کی روشنی میں
Fiqh Academy₹500.00
Jadeed Fiqhi Tahqeeqat, 10 Vols, جدید فقہی تحقیقات
Khutbat e Banglore, خطبات بنگلور
₹150.00
Related Books
-
Muntakhabat Nizam Al Fatawi, 3 Vols, منتخبات نظام الفتاوی
Fiqh Academy₹1,550.00Original price was: ₹1,550.00.₹1,300.00Current price is: ₹1,300.00.






