Book Detail

Tehreek e Azadi Mein Ulama Ka Kirdar, تحریک آزادی میں علماء کا کردار

300.00

Product Description

Tehreek e Azadi Mein Ulama Ka Kirdar, تحریک آزادی میں علماء کا کردار

تحریک آزادی میں علما کا کردار جناب مولانا  فیصل احمد ندوی بھٹکلی کی شاہ کار تصنیف ہے۔ جس میں مصنف نے ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں شامل علماء کرام، ان کے فتاوی، ان کے حلقۂ اثر اور متوسلین سے عام مسلمانوں تک اس تحریک اور جدوجہد کے تمام پہلوؤ٘ں کو نمایاں کیا ہے اور بہت سی تاریخی اغلاط کی نشان دہی اور ناواقفیت کے انبار تلے تاریخی حقائق کو علم و استدلال کی  روشنی میں واضح کیا ہے۔ 
دراصل یہ جدوجہد آزادی کی مکمل داستان کو پیش کرنے کا سلسلہ ہے، جس کا مرکزی عنوان ہے:  برصغیر کی آزادی میں علماء کا کردار

Wikipedia

Share To All - شیر کریں سبسے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tehreek e Azadi Mein Ulama Ka Kirdar, تحریک آزادی میں علماء کا کردار”

Your email address will not be published.