Availability: In Stock

Tazkiratul Muhaddiseen, تذکرۃ المحدثین

450.00

زیرِ نظر کتاب “تذکرۃالمحدثین” میں دوسری صدی ھجری کے آخر سے چوتھی صدی ھجری کے اوائل تک کے مشہور اور صاحب تصنیف محدثین کرام کے حالات و سوانح اور انکی خدمات کی تفصیل بیان کی گئی ھے. محدثین کرام نے حدیث کی نقل و روایت میں جن صعوبتوں کو برداشت کیا وہ قابل تحسین اور باعث اجر وثواب ھے. زیربحث کتاب ان محدثین کی زندگی کے حالات و واقعات کا بڑی تفصیل سے احاطہ کرتی ھے!

Buy Now