Web Analytics Made Easy - StatCounter

Tazkirah Maulana Hakeem Syed Abdul Aliتذکرہ مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی

,

70.00

مولانا کے بھائی مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی حسنی کی شخصیت بڑی متوازن اور جامع صفات تھی، عقیدہ و عمل  میں رسوخ و تصلب کے ساتھ وہ بڑے وسیع الفکر اور بالغ نظر تھے، عالم اسلام سے ان کو گہری واقفیت تھی، تربیت کا ان کو خاص ملکہ حاصل تھا، مولانا سید ابو الحسن علی ندوی نے ان ہی سے تربیت پائی، اس کتاب میں ان کے حالات  زندگی اور مختلف دینی و علمی خدمات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

Home Cart Wishlist Login
Tazkirah Maulana Hakeem Syed Abdul AliTazkirah Maulana Hakeem Syed Abdul Aliتذکرہ مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی
70.00