₹180.00
کسی سوال کے جواب میں اوسط درجے کا طالب علم اس موضوع سے متعلق زیادہ سے زیادہ واقفیت کا ثبوت فراہم کردیتا ہے لیکن ممتحن اس سے مطمئن نہیں ہوتا کیوں کہ ہونہار طالب علم سے توقع کی جاتی ہے کہ اس موضوع سے متعلق اہلِ نظر کی تنقیدی رائے سے بھی باخبر ہو اور خود اپنی بھی تنقیدی نظر رکھتا ہو۔ اس کتاب کے بغور مطالعے سے یہ تنقیدی نظر ضرور پیدا ہوگی کیوں کہ اس کی سب سے اہم خصوصیت یہی ہے کہ یہ اردو ادب کی تنقیدی تاریخ ہے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.