₹1,300.00Original price was: ₹1,300.00.₹1,000.00Current price is: ₹1,000.00.
اس کتاب میں مصنف نے مغرب میں الحاد اور سیکولرازم کے مختلف پہلوؤں کو زیر بحث لایا ہے، خاص کر ان نظریات اور خیالات کو جو عہد قدیم اور قرون وسطیٰ سے لے کر عصر حاضر تک مغربی فکری ارتقاء میں بنیادی کردار ادا کرتے آئے ہیں۔
کتاب میں فلسفہ، سائنسی ترقی، اور مذہبی انکار کے اثرات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ ابتدائی ابواب میں مغربی فکر کے ارتقائی مراحل کو بیان کیا گیا ہے اور یہ کہ کس طرح فلسفیانہ تحریکوں نے مذہبی عقائد کو چیلنج کیا۔ اس میں ڈارون، نیٹشے، کارل مارکس، ڈیوڈ ہیوم، کانٹ اور دوسرے مفکرین کے نظریات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جنہوں نے خدا کے تصور کو نیا مفہوم دینے یا اس کا مکمل انکار کرنے کی طرف مائل کیا۔