Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Tareekh e Masoodi Urdu, 2 Vols, تاریخ مسعودی اردو, مروج‌ الذہب و معادن‌ الجوہر

(1 customer review)

1,400.00

Out of stock

Description

Tareekh e Masoodi Urdu, 2 Vols, تاریخ مسعودی اردو, مروج‌ الذہب و معادن‌ الجوہر

مروج الذہب و معادن الجواہر جسے مختصرا مروج الذہب اور تاریخ المسعودی بھی کہا جاتا ہے ایک کتاب تاریخ جسےمسعودی نے تحریر کیا ہے۔ اس کتاب کی تصنیف کے لیے مصنف نے بذات خود متعدد ممالک کا سفر کیا اور معلومات اکٹھا کی۔

کتاب کا آغاز ابتدائے آفرینش سے ہوتا ہے اور عباسی خلیفہ مطیع للہ کے دور حکومت پر ختم ہوجاتی ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں تاریخ عالم میں ظاہر ہونے والی اقوام و ملل اور حکومتوں کے احوال قلمبند کرنے کے ساتھ ان کی معاشرتی و ثقافتی حالات کا بھی دقت نظر سے جائزہ لیا ہے۔

مروج الذہب کی پندرہ جلدیں اصلاً دو حصوں پر مشتمل ہیں، تاریخ ما قبل اسلام اور ما بعد اسلام۔

  1. ماقبل اسلام کی تاریخ میں مسعودی نے ابتدا تخلیق، کرہ ارض کے جغرافیائی حالات اور تقسیمیں بیان کی ہیں، انبیاء کے حالات زندگی کے ساتھ ساتھ گذشتہ یہودی، مسیحی، عرب، ایرانی، یونانی، رومی اور ہندیاقوام کی تاریخ تحریر کی ہے۔
  2. مابعد اسلام کی تاریخ کے ذیل میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت، خلفاء راشدین کے حالات اور بنو امیہو بنو عباس کے دور خلافت کی تاریخ 336ھ تک تحریر کی ہے۔

کتب تاریخ میں مروج الذہب انتہائی بلند مقام رکھتی ہے اور متعدد عالمی زبانوں میں اس کے تراجم بھی شائع ہوچکے ہیں۔

1 review for Tareekh e Masoodi Urdu, 2 Vols, تاریخ مسعودی اردو, مروج‌ الذہب و معادن‌ الجوہر

  1. Muhammad saad ullah

    I urgently need this book. do you have this books more

    • Shaikh

      Contact Us

Add a review

Your email address will not be published.

Product categories

Top rated products

Product tags