Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Tareekh e Arab, تاریخ عرب

140.00

“تاریخ عرب مشہور لبنانی عرب عیسائی مصنف کی کتاب ہے۔ اس میں اس نے اسلامی تاریخ کے علمی وتہذیبی اور معاشی و معاشرتی پہلوؤں کو تاریخ نگاری کے جدید اصولوں کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ یہ کتاب یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبہ کے لئے ایک مفید اور اہم کتاب ہے۔ البتہ اس کتاب سے استفادہ کرتے ہوئے یہ بات پیش نظر رہنی چاہیے کہ یہ کتاب ایک غیر مسلم کی تصنیف ہے”۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tareekh e Arab, تاریخ عرب”

Your email address will not be published.

You may also like…