Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Talmeehat e Faiz, تلمیحات فیض

142.00

ظہیر علی کا مطالعہ وسیع ہے، تاریخ اور سیاست ہی نہیں فلسفہ بھی ان کا میدان ہے۔ ادب کا ستھرا ذوق رکھتے ہیں، انگریزی کے علاوہ اردو میں بھی وہ مسلسل کام کرتے رہے ہیں۔

فیض کی تلمیحات پر یہ کام اپنی نوعیت کا ایک گراں قدر کارنامہ ہے۔ انھوں نے بڑی جفاکشی کے ساتھ تحقیق بھی کی ہے اور جابجا تنقیدی بصیرت سے بھی کام لیا ہے۔

Out of stock

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Talmeehat e Faiz, تلمیحات فیض”

Your email address will not be published. Required fields are marked *