تلخیص البیان فی فہم القرآن
اس تفسیر کی خصوصیات درج ذیل ہیں
1: ترجمہ امام الاولیاء حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللّٰہ عنہ
2: ہر آیت کا جدا گانہ مختصر ترین اور آسان فہم ‘خلاصہ مفہوم آیات’
3: اہم تفسیری مقامات کی مستقل وضاحت جو 101 منتخب مضامین قرآن پر مشتمل ہے
4: بعد از اختتام 15 انتہائی اہم معلوماتی مضامین
عصر حاضر کے علماء کا پسند فرمودہ
5: تعلیم یافتہ حضرات کیلئے قرآن کریم کا مطالعہ آسان
6: مدارس کے مدرسین (مع فاضلات و عالمات) کے لئے قرآن شریف کا پڑھانا انتہائی آسان اور مساجد میں درس دینے والے علماء کے لئے بہترین علمی و معلوماتی تحفہ
Reviews
There are no reviews yet.