Web Analytics Made Easy - StatCounter

Tadreeb ul Inshaتدریب الانشاء علی نمط حدیث

₹100.00

جو نوجوان فاضل عالم دین صوفی باصفا برادرم مولانا حسان انور صاحب قاسمی بہار شریف پٹنہ کی مایہ ناز تصنیف ہے
کتاب کے بارے میں تبصرہ کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے
کتاب ظاہری اعتبار سے جتنا جاذب نظر دلکش ہے باطنی اعتبار سے اتنی ہی زیادہ جامعیت کی حامل ہے
کتاب مبتدی طلبہ کی ضبط و تحمل سے باہر ہے منتہی طلبہ خاص کر عربی ادب کے طلباء کے لئے نعمت غیر مترقبہ ہے
عصر حاضر میں تکلم و خطابت اور انشاء پردازی کے لیے مشعل راہ ہے ترجمہ نگاری سیکھنے کے لئے قدم بہ قدم رہنمائی کی گئی ہے
خلاصہ کلام یہ کہ اگر کوئی عربی ادب میں تکلم و خطابت میں انشاء پردازی میں مختصر مدت میں یعنی ایک مہینے میں مہارت حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ ادھر ادھر نہ بھٹکے سیدھا راستہ اختیار کرتے ہوئے تدریب الانشاء علی نمط حدیث کو اوڑھنا بچھونا بنا لے اور مقصد میں کامیابی حاصل کر لے
Home Cart Wishlist Login
Tadreeb ul InshaTadreeb ul Inshaتدریب الانشاء علی نمط حدیث
₹100.00