Shikasta Par Novel | The Broken Wingsشکستہ پر ناول₹200.00
Meesaq ul Quran | میثاق القرآن
₹900.00
Hujjaj ul Quran | حجج القرآن
₹700.00
Maqalat e Muslim | 2 Vols | مقالات مسلم
₹900.00
Riaz ul Saliheen Urdu | 2 Vols | ریاض الصالحین
₹900.00
Ghamdiyat Ek Tehqeeqi Aur Tanqeedi Jaiza | مسلمات اسلامیہ اور حدیث نبوی کے انکار کافتنہ | غامدیت ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ
₹650.00
₹200.00
انسان کے ہونٹوں پر سب سے خوبصورت لفظ، لفظ”ماں“ہوتا ہے اور سب سے اچھی پکار”میری ماں“کی پکار ہے، یہ امید اور محبت سے معمور لفظ ہے،دل کی گہرائیوں سے نکلا ہوا میٹھا اور شفیق لفظ ہے”ماں“سب کچھ ہے۔ وہ غم میں تسلی ہے، مصیبت میں امید ہے،کمزوری میں طاقت ہے۔ وہ محبت،ہمدردی،رحم اور معافی کا ذریعہ ہے،جو اپنی ماں کو کھودیتا ہے، گویا ایسی روح کو کھودیتا ہے جو اسے ہمیشہ دعائیں دیتی ہے اور اس کی نگہبانی کرتی ہے۔
شکستہ پر ناول خلیل جبران
Added to cart
Shikasta Par Novel | The Broken Wingsشکستہ پر ناول