Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Jadeed Nazm Hali Se Meeraji Tak, جدید نظم حالی سے میراجی تک

300.00

زیر نظر کتاب میں مصنف نے نظموں کا تجزیہ تہذیبی تناظر میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ انسانی زندگی اور اس کے لوازمات خواہ وہ سیاسی ہوں کہ ادبی، اپنی تہذیبی شناخت ضرور رکھتے ہیں۔ مافی الضمیر کا اظہار بغیر تہذیبی تناظر کے ممکن نہیں۔ لہذا نظم نگار شعرا نے اپنے اپنے عہد کے تہذیبی تناظرات کو تخلیقی و فور کا حصہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ حالی، آزاد اور شبلی نے جس تہذیبی تشخص کو منظوم کیا، فیض، اخترالایمان، راشد اور میراجی تک اس کی صورت بدل گئی۔

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jadeed Nazm Hali Se Meeraji Tak, جدید نظم حالی سے میراجی تک”

Your email address will not be published. Required fields are marked *