Web Analytics Made Easy - StatCounter

Sharh Kitab ul Ilm Min Sahih ul Bukhariشرح کتاب العلم من صحیح البخاری

Authors:
حافظ عبد الحمید ازہر, محمد بن طارق

500.00

زیر نظر کتاب شرح کتاب العلم بھی آپ کے ان دروس سے مرتب کی گئی ہے جو آپ نے جامعہ سلفیہ اسلام آباد میں صحیح بخاری کی تدریس کے زمانے میں دیے تھے۔ ان دروس کے مطالعے سے یہ حقیقت عیاں ہوتی ہے کہ اللہ تعالی نے حافظ ازھر رحمہ اللہ کو علمی رسوخ کے ساتھ وسعتِ مطالعہ اور قدیم وجدید مسائل پر عبور سے نوازا ہوا تھا۔ اس شرح میں انھوں نے فقہ الحدیث اور منہج محدثین کی خوب وضاحت اور برتری واضح کی ہے۔
Home Cart Wishlist Login
Sharh Kitab ul Ilm Min Sahih ul BukhariSharh Kitab ul Ilm Min Sahih ul Bukhariشرح کتاب العلم من صحیح البخاری
500.00