Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Save: 23.1%

Sharah Usool e Aitiqad Ahle Sunnat Wal Jamat | شرح اصول اعتقاد اہل السنہ و الجماعت

Original price was: ₹1,300.00.Current price is: ₹1,000.00.

یہ کتاب اپنے مضمون کے اعتبار سے نہایت اعلی اور اپنے فن علوم میں نہایت جامع ہے۔
یہ کتاب ہر اس مسلمان اہل توحید کے لئے فلک بوس محل ہے جس نے قرآن و سنت کو تھامنے کے ساتھ ساتھ اس طریق کو پکڑا جس پر صحابہ کرام و تابعین عظام تھے۔ لہذا جس نے کتاب و سنت مخالفت کی گویا اس نے اس منہج اسلام کی خلاف ورزی کی جس طریق اور منہاج میں مکمل طور پر خیر اور بھلائی تھی جیسا کہ کہا گیا ہے : “اسلاف کی اتباع میں ہر خیر ہے

بس درحقیقت یہ کتاب اسماء و صفات وغیرہا کے حوالے تمام تر گوشوں میں اسلاف کے طریق سے متعلق بات کرتی ہے اس طرح اہل ضلالت گمراہ جیسا کہ مرجئہ، قدریہ، جہمیہ، معتزلہ وغیرہ کی کجی کے بارے میں کلام کرتی ہے حتی کہ شعیہ کا انحراف جنہوں نے اہل بیت کی محبت کا دعوی کیا اور اس دعوی میں غلو کر گئے اور ان کو خدا بنا دیا اور صحابہ کرام کو کافر جانا جو نبی پاک کے زیادہ قریب ہیں آج بھی جیساکہ حضرت ابو بکر و حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہم۔

اسی طرح اس کتاب نے اشاعرہ کے انحراف سے متعلق بھی کلام کیا ہے جو انہوں نے بعض صفات کو چھوڑ کر بعض صفات میں اثبات کیا ہے۔ بس جس نے اس کتاب کو بغور ہڑھا اور ذرا تدبر کیا تو اس کو اسلاف کے مذہب اور منحرف مذاہب باطلہ کے حوالے معرفت حاصل ہو گی۔

یہ کتاب اہل سنت و جماعت کے کلام پر مشتمل ہے۔ ان سے اس نے احادیث مرفوعہ نقل کی ہیں جن کی سند نبی کریم تک پہنچتی ہے جیسے ان کے اعتقادات میں وارد ان کے آثار نقل کئے اور اسلاف میں سے اہل کی نصوص اور ان کی نصوص کے حوالے سے جو فہم ہے اس کو بھی نقل کیا ہے۔ اس کتاب کی چند خصوصیات درج ذیل ہیں
اس کتاب میں تین ہزار احادیث اور آثار سنن اسناد کے ساتھ منقول ہیں یقینا یہ ایک بہت بڑا اور جامع عمل ہے
اہل سنت و جماعت کے عقائد و نظریات پر قرآن و احادیث نبویہ، اجماع صحابہ، تابعین و اکابرین امت کی تصریحات پر علم العقائد پر مشتمل و قدیم ترین علمی شاہکار پہلی بار آسان سلیس اردو ترجمہ کے ساتھ منظر عام پر

یہ کتاب ان مضبوط بنیادوں میں سے ایک ایسی بنیاف ہے جس نے سنت صحیحہ اور درست عقیدہ کو واضح اور بیان کیا ہے جس نے بدعت اور اہل ہوا میں سے جاہلوں کے تمام تر شبہات کو باطل کردیا ہے۔

In stock

Buy Now
Category:

Authors

Imam Abu Al Qasim Hubbatullah Ibn Al Hasan Bin Mansoor Al Tabri Al Lalkani

Best Selling Books

View All

Nishat Bin Kamal Al Misri

Best Selling Books

View All

Saeed ur Rahman Hazarvi

Best Selling Books

View All

Ziaur Rahman Hazarvi

Best Selling Books

View All

امام ابی القاسم ہبۃ اللہ ابن الحسن بن منصور الطبری اللالکائی

Best Selling Books

View All

سعید الرحمٰن ہزاروی

Best Selling Books

View All

ضیاء الرحمٰن ہزاروی

Best Selling Books

View All

نشات بن کمال المصری

Best Selling Books

View All

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sharah Usool e Aitiqad Ahle Sunnat Wal Jamat | شرح اصول اعتقاد اہل السنہ و الجماعت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *