Availability: In Stock

Shaikh ul Islam Muhammad Bin Abdul Wahhab | شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب

200.00

شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی بابت یہ اہم کتاب شائع ہوچکی ہے اور جلد اہل ذوق کے ہاتھوں میں ہوگی ان شاء اللہ
اس کتاب میں شیخ کے حالات زندگی، دعوت اور علمی وعملی فتوحات کا تذکرہ ادبی اور دلنشیں پیرائے میں کیا گیا ہے، اگر کسی کو باختصار شیخ سے متعلق مستند باحوالہ معلومات کی ضرورت ہو تو ان شاء اللہ یہ کتاب اس کے لیے مفید ہوگی، کل تین ابواب ہیں، پہلا اور آخری باب اضافہ ہے اور دوسرا باب عربی کتاب کا ترجمہ .. نمونہ کے طور کچھ جستہ جستہ صفحات ذہین قاری کی نذر کیے جارہے ہیں، جن سے کتاب کی معنویت اور اہمیت کا اندازہ بخوبی ہوجائے گا۔
موضوع تاریخی، علمی، اہم اور دلچسپ ہے، باشعور قاری خصوصا فیض یاب ہوگا ان شاء اللہ، اہل ذوق، طلبہ علم اور عام پڑھا لکھا طبقہ، سب کے لیے مختلف پہلوؤں سے یہ کتاب فائدہ پہنچائے گی بإذن الله تعالى … والله هو الموفق
راشد حسن مبارکپوری
Buy Now